راولپنڈی: (بیورورپورٹ)7ویںبین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2024 کی افتتاحی نیشنل کاو¿نٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہوئی،ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ نے 60 گھنٹے طویل مشق کا افتتاح کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں فوجی مبصرین سمیت 20 دوست ممالک نے شرکت کی،مشق میں بحرین، اردن، قازقستان، سعودی عرب، مالدیپ، مراکش ،قطر، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکی، امریکہ ،ازبکستان ،آذربائیجان، بیلاروس، چین، میانمار، جرمنی، انڈونیشیا، جاپان اور عمان شریک ہیں۔
شعبہ تعلقات عامہ پاک فوج نے کہامشقوں کا مقصد پیچیدہ بین الاقوامی سکیورٹی ماحول کے تحت فوجی تعاون کو بڑھانا ہے، پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ فوجی مشق پاکستان میں ہر سال منعقد کی جاتی ہے،مشق میں ذہنی چستی، جسمانی فٹنس و پیشہ وارانہ فوجی مہارت کے اعلیٰ معیار کا مظاہرہ کیا جاتا ہے، مشق کے مقاصد میں جدید چیلنجز سے نمٹنے کے علاوہ فوجی اشتراک کو بہتر بنانا ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















