روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا

ماسکو:( )روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار بھی مارے گئے ، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے ایودیو شہر پر قابض ہونے سے پیش قدمی میں مدد ملے گی اورڈونیسک کے دارالحکومت پر یوکرینی حملے روکنا ممکن ہوگیا ۔