شدید دباﺅ ،ایس ایم ایس سروس8300جواب دے گئی
لاہور:(رپورٹنگ ٹیم)ایک ہی وقت میں ہزاروںووٹرز کی جانب سے اپنے پولنگ سٹیشن کی درست معلومات حاصل کرنے کےلئے الیکشن کمیشن کی سروس 8300پر ایس ایم ایس بھیجنے کی وجہ سے سروس جواب دے گئی۔
موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس معطل ہونے سے ووٹرز کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔



















