لندن:(مشرق نیوز)برطانوی ٹی وی نے سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف کو کنگ آف کم بیک قرار دےدیا۔
بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا نواز شریف وزیراعظم کے عہدے کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں،قائدن لیگ چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، وجہ نواز شریف کی مقبولیت نہیں بلکہ اپنے پتے صحیح کھیلنا ہے۔
بی بی سی نے نواز شریف کو کنگ آف کم بیک قرار دےدیا



















