اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ایک ماہ12دن میں فیصلہ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کی تاریخ کا تیز ترین ٹرائل ہوا۔
نیب نے توشہ خانہ ریفرنس 19 دسمبر 2023 کو دائر کیا، احتساب عدالت نے محض ایک ماہ 12دن میں ٹرائل مکمل کر کے فیصلہ سنایا،تیز ترین ٹرائل میں نیب نے 16 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرائے،قبل ازیں اتنی جلدی کسی نیب ریفرنس کا ٹرائل اور فیصلہ نہیں ہوا۔
ایک ماہ12دن میں فیصلہ،نیب کی تاریخ کا تیز ترین ٹرائل



















