عدالت نے شہر یار آفریدی کو6 فروری تک گرفتار کرنے سے روکدیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوہاٹ کے 2مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرکے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم بھی دےدیا۔