لاہور:(کورٹ رپورٹر)سویلین کے فوجی ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں میں لاہور بار نے بھی فریق بننے کےلیے درخواست دائر کردی۔
حامد خان نے دائر درخواست موقف اپنایا انٹرا کورٹ اپیلوں میں عوامی مفاد و بنیادی حقوق کا ایشو زیر سماعت ہے، بنیادی حقوق ،عوامی مفاد کے مقدمات میں سپریم کورٹ پہلے بھی وکلا تنظیموں کو نمائندگی کا حق دی چکی ،درخواست گزار نے استدعا کی سپریم کورٹ لاہور بار کو بھی مقدمے میں فریق بننے کی اجازت دے۔
سویلین کا فوجی ٹرائل کیس، لاہور بار نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کردی



















