اسلام آباد (بیورورپورٹ) فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا،فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے خطبے میں کہا مسلمانوں کی مثال جسم کی مانند ہے جو ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں، آخرت کی بہتری کیلئے خود کو بہتر کریں،انہوں نے کہا آپس میں اخوت،محبت اور مساوات کو فروغ دیں ، مسلمانو!فلسفہ تقویٰ پر سختی سے کاربند رہو،امام کعبہ نے خطبے میں کہا چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، نیک اور صالح کاموں کے فروغ میں تعاون کریں،واضح رہے امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں جہاں انہوں نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی،امام کعبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں بھی خصوصی شرکت کرینگے ، قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں خطاب کا موضوع ” شریعت و قانون میں انسانی جان کا تحفظ “ ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















