کراچی،لاہور(بیورورپورٹ،خبر نگار)پی ٹی آئی کو کراچی میں بڑا سیاسی جھٹکا ،32یوسی چیئرمینزنے آئی پی پی میںشمولیت اختیار کرلی،صوبائی صدر محمود مولوی کے گھر اہم بیٹھک میں حمایت کا اعلان کیا گیا۔
محمود مولوی نے کہا آئی پی پی سندھ کی بڑی سیاسی جماعت بننے جارہی ہے، صوبے میں جلد سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔
دوسری جانب امیدوار پنجاب اسمبلی سلمان ملک ،عفیف صدیقی ،سرگودھا کی سیاسی شخصیات نے بھی ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا،علاوہ ازیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے مہر اسلم سلطان لک اور مہر احمد سلطان لک ایڈووکیٹ نے جہانگیر ترین،علیم خان سے ملاقات کرکے قیادت پر اظہار اعتماد کیا۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















