اسلام آباد (بیورورپورٹ)عدالت عظمیٰ نے افغانیوںکی واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم دےدیا۔
سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کے غیر قانونی قیام کےخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان چیمبر اپیل پر سماعت کرکے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کر دیئے،فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نے غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی روکنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔
افغانیوں کی واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم



















