ایمبولینسز پر اسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

:( )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولینس کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے انتہائی خوف زدہ ہوں۔

ہسپتال کے باہر لاشوں کو پڑے ہوئے دیکھنا بہت خوفناک ہے۔


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فوری طور پر تنازع کو روکنے کا مطالبہ کیا۔