یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: ( ) وفاق نے یوم اقبال پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔


کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی، گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔