نیویارک(خواجہ فاروق)سیاسی و سماجی خاتون رہنما اور شازیہ فار میسی ،اپنا آڈلٹ ڈے کیئر بروکلین برایئٹن بیچBrighton Beach کونی آئی لینڈ کی چیئرپرسن شازیہ وٹو نے کہاہے پاکستانی امریکن ووٹ کااندارج کرائیں اور امریکی نظام کاحصہ بنیں،اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں۔
شازیہ وٹو نے کہا نوجوان نسل امریکہ کے بلدیاتی و قومی الیکشن کاحصہ بنے،ووٹ کااندراج کرانا ناگزیر ہے،امریکی نظام کاحصہ بننا کمیونٹی کو مزید مضبوط بنانے کیساتھ عزت میں اضافہ اور آگے بڑھنے کے موقع فراہم کرے گا،بچوں کو بہترین روزگار ملے گا،امریکہ میں مقیم دوسرے ممالک کے شہری ووٹ کااندراج کراکے الیکشن میں باقاعدہ حصہ لیتے ہیں،پاکستانی کمیوٹنی بھی تقلید کرتے ہوئے امریکی نظام کاحصہ بنے۔
سیاسی وسماجی خاتون رہنما شازیہ وٹو نے مزید کہا مقصد کیلئے گھر گھر مہم کاآغاز کردیا،کمیونٹی کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہی دوں گی،خدمت کاجذبہ رکھنے والے افراد اور تما م این جی اوز بھی مہم کاحصہ بنیں تاکہ کمیونٹی کو امریکہ میں مزید مضبوط بنائیں، یہ امر قابل زکر ہے شازیہ وٹو کمیونٹی کی خدمت عبادت سمجھ کر کرنے کا جذبہ رکھتی ہیں۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















