میرپور (مشرق نیوز)مینار پاکستان جلسے سے واپسی پر لیگی رہنماڈاکٹر محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق آزاد کشمیر جاتے ہوئے لیگی رہنما کی گاڑی کوحادثہ میرپور کے قریب پیش آیا،ڈاکٹر محمود الحسن آزاد کشمیر حکومت کے سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔
مینار پاکستان جلسے سے واپسی لیگی رہنمامحمود الحسن حادثے میں جاں بحق



















