حماس حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات کا عمل سبوتاژ کرنا تھا
واشنگٹن(خواجہ فاروق)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے اسرائیل غزہ میں زمینی جنگ چھیڑنے کے عمل کو ملتوی کرے تاکہ مذاکرات کے نتیجے میں مزید یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکے۔
چندہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا حماس حملوں کا مقصد سعودیہ،اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔
اسرائیل غزہ میں زمینی جنگ ملتوی کرے،جوبائیڈن



















