کابل(مشرق نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے اسرائیل کےخلاف فلسطینی مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قراردےدیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ نے بیان میں کہا آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے،اسلامی ممالک، او آئی سی، عالمی برادری بےگناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد بند کرائے۔
آزادی کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے،طالبان



















