لاہور: ( ) مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہا ہے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو ضرور پاکستان آئیں گے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا نوازشریف کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا وسیع تجربہ ہے، قائد مسلم لیگ ن کو جب جب اقتدار سے نکالا گیا تو کہا گیا سیاست ختم ہوگئی مگر وہ ہمیشہ مضبوطی کے ساتھ واپس آئے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا ایک جماعت نے ملک کو انتشار کی جانب دھکیلا، 50 لاکھ گھروں کے خواب دکھانے کے بعد لوگوں کو لنگرخانے دیئے گئے، 2017 میں پاکستان کو 24 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کی بات ہو رہی تھی، 2013 میں لوڈشیڈنگ جیسے بڑے جن کو بوتل میں بند کیا گیا، ہمارے دور میں سی پیک جیسا بڑا پراجیکٹ پاکستان میں شروع کیا گیا۔
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم



















