اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کےلئے مقرر کرلیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرےگا،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بنچ میں شامل ہیں۔
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس سماعت کیلئے مقرر



















