کک بیکس کاالزام،نیب نے خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

گوجرانوالہ، لاہور(بیورورپورٹ ،نمائندہ خصوصی)نیب نے پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔

خان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق خان بھٹی پر ایک ارب سے زائد کک بیکس لینے کا الزام ہے،ذرائع کے مطابق خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیاجائےگا۔