لاہور (کورٹ رپورٹر)پرویز الٰہی کو عدالت نہ لانے پر3اعلیٰ افسروں پر عائد جرمانہ معطل کردیا گیا۔
جسٹس راحیل کامران شیخ نے 3اعلیٰ سرکاری افسروں پر جرمانے کے فیصلے کےخلاف حکومتی اپیل پر سماعت کی،عدالت نے ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور آئی جیل خانہ جات پر جرمانے و شوکاز نوٹس کا فیصلہ معطل کردیا۔
پرویز الٰہی کو عدالت نہ لانے پر3اعلیٰ افسروں پر عائد جرمانہ معطل



















