سراہ ضیاءلیگ اعجاز الحق کیخلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اعجاز الحق بھی ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔

جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونےوالے مقدمے میں جہانگیرترین، سابق ایم پی ایز غلام مرتضیٰ اورغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کو نامزد کیا گیا ،نامزد ملزموں پر ایک ارب 80 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔