رقم کالین دین،پرویزالٰہی،کارخاص زمان کی مبینہ آڈیو لیک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رقم کالین دین،پرویزالٰہی،کارخاص زمان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،مبینہ آڈیو میںپرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین پر بات کررہے ہیں،زمان ،سارہ انور کے رابطوں کی تصدیق بھی ہوگئی،زمان کی پرویز الٰہی کی مبینہ بیوی سارہ انور کے گھر 71 مرتبہ موجودگی ثابت ہوئی،ایف آئی نے زمان کے موبائل سے برآمد آڈیو فرانزک کیلئے بھجوا دیں۔