نوابشاہ،شانگلہ (بیورورپورٹ)نوابشاہ ،شانگلہ میں ٹریفک حادثات،11افراد جاں بحق،70سے زائد زخمی ہوگئے،نوابشاہ کے قریب 2مسافر بسوں میں تصادم سے 8مسافر چل بسے،70سے زائد زخمی ہو گئے،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،بچوں،خواتین سمیت 70سے زائد زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ایک بس کراچی سے اوباڑہ،دوسری پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جیپ بلکوٹ کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہوگئے،زخمی ہونےوالے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















