گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی دوران سماعت موبائل فون پر گپ شپ لگاتے رہے،صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کےخلاف مقدمے کی سماعت گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔
وکلا رش کے باعث پرویز الٰہی کو پیچھے کرسی پر بٹھایا گیا ،دوران سماعت پرویز الٰہی موبائل فون پر کسی سے بات کرتے رہے۔
پرویزالٰہی کی دوران سماعت موبائل فون پر کسی سے گپ شپ



















