پشاور (بیورورپورٹ)”دہشتگردی ناقابل برادشت“سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے بھی کپتان کو گڈ بائے کہہ دیا،پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان خان ترکئی نے کہاسانحہ 9مئی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں،پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
آئندہ عوام کے مشورے سے کسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرونگا، پی ٹی آئی کےساتھ اب آگے نہیں چلیں گے، عدالت نے بحال بھی کیا تو پی ٹی آئی کی سیٹوں پرنہیں بیٹھوں گا،شہرام ترکئی پی پی میں شمولیت کیلئے بھاگ دوڑکررہے ہیں۔
”دہشتگردی ناقابل برادشت“عثمان ترکئی کابھی کپتان کو” گڈ بائے“



















