نئی دہلی (مشرق نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے پاکستان کےساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتے ہےں،انٹرویو میں بھارتی وزیراعظم نے کہا بھارت پاکستان کےساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے دو طرفہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔
ہمسایہ ملک کو چاہیے ایسا ماحول بنائے جو دشمنی اور دہشتگردی سے پاک ہو،ضروری اقدامات کرنااب پاکستان پر منحصر ہے۔
پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، نریندر مودی



















