لاہور (سپورٹس رپورٹر) ملک کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان حفیظ نے ملک کے سٹیک ہولڈرز سے خصوصی اپیل کردی ۔
سابق کپتان حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا عام پاکستانی ہونے کے ناطے میں امن اور زندگی گزارنے کے لیے پرسکون معاشرہ چاہتا ہوں، میری تمام اسٹیک ہولڈرز سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنے پیارے ملک کی ترقی کے لیے کوئی صحیح حل تلاش کریں۔
حفیظ نے تمام سٹیک ہولڈرز سے خصوصی اپیل کردی



















