عدالتی اصلاحات بل کیخلاف کیس 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(بیوورپورٹ)عدالتی اصلاحات بل کیخلاف کیس 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار ،پاکستان بارکونسل ،ن لیگ،پیپلز پارٹی،پی ٹی آئی سمیت 9جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا۔