ترکےہ کے صد ر رجب طےب اُردگان کا کمانڈر پاکستان رےسکےو ٹےم کیلئے میڈل
لاہور (کرائم رپورٹر) ترکےہ کے صدر رجب طےب اُردگان نے پاکستان کی پہلی یو این انسراگ سرٹےفائےڈرےسکےو 1122 ٹےم کے کمانڈر ڈاکٹر رضوان نصےرکوحالےہ تباہ کن زلزلہ سے متاثرہ آدےامن اور حاطائی مےں منہدم عمارتوں سے کئی افراد کوزندہ ریسکیو کرنے اورملبے مےں پھنسے ہوئے افراد کی باڈےزکی نشاندہی ونکالنے کےلئے رےسکےو آپرےشن کی دن رات جدوجہد اور کوشش کو سراہتے ہوئے حکومت ترکیہ اور عوام کی طرف سے مےڈل و سرٹیفکیٹ سے نوازا۔علاوہ ازیں کمانڈر پاکستان رےسکےو ٹےم ڈاکٹر رضوان نصےر کو انسراگ سٹےرنگ گروپ مےٹنگ جو کہ گلوبل چےئرکے تحت جنےوا مےں 24سے 28اپرےل ہفتہ برائے ہےومینٹےئرےن اےنڈ پارٹنر شپ مےں بھی بلاےا گےا ہے جس مےں ترکےہ کے زلزلے مےں سرچ اےنڈ رےسکےو آپرےشن کے حوالے سے تفصےلی بحث جاری ہے ۔ اس مےٹنگ مےں اقوامِ متحدہ کے تحت مستقبل مےں عالمی سطح پر ڈزاسٹر رےسپانس کے حوالے سے بھی ڈسکشن ہوگی۔کمانڈر پاکستان رےسکےو ٹےم ڈاکٹر رضوان نصےر نے اس عالمی سطح کے فورم مےں پاکستان رےسکےو ٹےم (رےسکےو 1122) کی جانب سے کئے گئے سرچ اےنڈ رےسکےو آپرےشن کے بارے مےں تفصےلی برےفنگ دی ۔ انہوں نے اقوام متحدہ انسراگ کارےسکےو1122کو عالمی معےار کی سرچ اےنڈ رےسکےو آپرےشن اور انٹرنےشنل سطح پہ ڈزاسٹر مےں رےسپانس کی اہم تربےت کیلئے معاونت پر ےونائےٹڈ نےشن کا خصوصی طور پرشکرےہ ادا کےا۔اس موقع پر ڈاکٹر رضوان نصےر نے بتاےا کہ رےسکےو 1122سال 2004سے اےمرجنسےز پہ فوری رےسکےو سروسز فراہم کر رہی ہے اور رےسکےو 1122ےونائےٹڈ نےشن انسراگ کی تربےت اور سرٹےفےکشن کی وجہ سے ترکےہ میں آنے والے حالےہ زلزلہ مےں انتہائی کم وقت کے نوٹس پہ رےسپانس کرنے کے قابل ہوا ۔رےسکےو 1122کی ٹےم زلزلے کے فوری بعد آدےامن ترکےہ مےں اگلے ہی دن رےسپانس کر چکی تھی اور اس ٹےم نے فوری رےسکےو آپرےشن کے ذرےعے منہدم عمارتوں سے کئی زندہ لوگوںکو نکالا اور بہت ساری پھنسی ہوئی میتوں کی نشاندہی بھی کی۔ برےفنگ کے دوران ڈاکٹر رضوان نصےر نے بڑے ڈزاسٹر مےں لائٹ سرچ اےنڈ رےسکےو ٹےم کی اہمےت پر زور دےتے ہوئے اقوام ِ متحدہ سے درخواست کی کہ وہ رےسکےو 1122کی لائٹ سرچ اےنڈرےسکےو ٹےموں کو انسراگ سرٹےفےکشن مےں مدد فراہم کرے کےونکہ لائٹ سرچ اےنڈ رےسکےو ٹےم کی بڑے سانحہ مےں بہت زےادہ اہمےت ہے۔ڈاکٹر رضوان نصےر نے اس موقع پرکہا کہ پاکستان رےسکےو ٹےم(رےسکےو1122) ساﺅتھ اےشےاءکے ممالک کی سرچ اےنڈ رےسکےوفےلڈ مےں صلاحےتوں کو بہتر کرنے کےلئے ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کےلئے تےار ہے۔


















