اسلام آباد(بیورورپورٹ)قانونی ٹیم کی اہم بیٹھک،حکومت کا عدالتی اصلاحات بل کابھرپور دفاع کرنے کافیصلہ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قانونی ٹیم کااجلاس ہوا،وزیرقانون،اٹارنی جنرل و دیگر شریک ہوئے۔
قانونی ٹیم نے وزیراعظم کو کیس کے مختلف پہلووں پربریفنگ دی ،اجلاس میں سپریم کورٹ کی طرف سے جاری نوٹسز و عدالتی کارروائی پرآئندہ کی حکمت عملی پرتفصیلی مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا بھرپوردفاع کیاجائے گا،پارلیمنٹ کے اجلاس کی کارروائی بھی عدالت کے سامنے رکھی جائےگی۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















