قریشی کاسنجرانی کو فون،باپ قیادت سے ملاقات کی خواہش کااظہار

اسلام آباد (بیورورپورٹ)قریشی کاسنجرانی کو فون،باپ قیادت سے ملاقات کی خواہش کااظہار،تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو فون کرکے بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔

صادق سنجرانی نے مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگ لیا۔