گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزم بری

نئی دہلی(مشرق نیوز)گجرات میںمسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزم بری،تفصیلات کے مطابق بھارتی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزموں کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بپر بری کردیا۔

استغاثہ نے اپنی دلیل کی حمایت میں 190 گواہوں ، 334 دستاویزی ثبوتوں کا جائزہ لیا لیکن عدالت نے دہرا معیار اپناتے ہوئے دلائل کی حمایت نہیں کی۔