عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا

کراچی(بیورورپورٹ)عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کراچی میں درج مقدمے میں رہا ،تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 63کے تحت رہا کرنے کاحکم دیدیا۔