لاہور(کورٹ رپورٹر)جلائو گھیرائو کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور،شامل تفتیش ہونے کا حکم،تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے اسد عمرکی عبوری ضمانت درخواست پر سماعت کی،انسداددہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظورکرلی اور ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی،عدالت نے اسدعمر کو شامل تفتیش بھی ہونے کا حکم دیدیا۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















