نادرا کے 4افسر نوکری سے فارغ،استعفے بھی لے لیے گئے

کراچی(بیورورپورٹ)نادرا کے 4افسر نوکری سے فارغ،استعفے بھی لے لیے گئے،تفصیلات کے مطابق نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا،آڈٹ اعتراضات کے بعد چاروں افسروں سے استعفے بھی لے لیے گئے ،افسروں میں سابق قائم مقام چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف ،بریگیڈیئر (ر) طلعت، بریگیڈیئر(ر) بلال اور میجر (ر) قدوس شامل ہیں۔