کوئٹہ(بیورورپورٹ) حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے سپرد،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔
عدالت نے راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
حسان نیازی کے وکیل اقبال شاہ ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ضمانت کے بعد حسان نیازی کو کس قانون کے تحت جیل بھیجا گیا،پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے سپرد



















