اسلام آباد (بیورورپورٹ)عمران خان کی پیشی خزانے پربھاری،اڑھائی کروڑ کاتخمینہ،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی اڑھائی کروڑ میں پڑی،اسلام آباد پولیس نے تخمینے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔
سکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں پر کھانے کیلئے 8 لاکھ خرچ ہوئے، جوڈیشنل کمپلیکس کے اطراف لگائے جانے والے کنٹینر اسلام آباد پولیس کو 18 لاکھ میں پڑے،ذرائع کے مطابق فیصل آباد ، چکول پولیس کی گاڑیوں پر 5 لاکھ سے زائد اخراجات آئے، گاڑیوں کے فیول کی مد میں 10 لاکھ ، شیلنگ پر 7 لاکھ کا خرچہ ہوا، ابتدائی تخمینہ رپورٹ میں زخمی پولیس اہلکاروں کے اخراجات شامل نہیں ۔
عمران خان کی پیشی خزانے پربھاری،اڑھائی کروڑ کاتخمینہ



















