آڈیو لیک میں بیٹی مریم نواز کیخلاف گھٹیا گفتگو کی گئی ،شہبازشریف

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی آڈیو لیک میں ہونےوالی گفتگو کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاآڈیو لیک میں بیٹی مریم نواز کیخلاف گھٹیا گفتگو کی گئی۔

لب و لہجے اور گھٹیا سوچ کی معاشرے بالخصوص خواتین کو پر زور مذمت کرنی چاہیے، اجتماعی مذمت ہی معاشرے میں منفی سوچ روک سکتی ہے۔