پشاور(بیورورپورٹ)سانحہ پشاور میں ملوث افغانی سمیت 2سہولت کار گرفتار،تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز مسجد خودکش حملے کے 2 سہولت کار وں کوگرفتارکر لیا گیا۔
گرفتار ملزموں میں سے ایک ملزم کا تعلق افغانستان اور دوسرا خیبر کارہائشی ہے۔
ذرائع کے مطابق افغانی سہولت کاربیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا گرفتار کرلیا گیا۔
دوسرے کو ہشت نگری سے پکڑا گیا،سکیورٹی اداروں نے پاسپورٹ و دیگر دستاویزات برآمد کر کے تحقیقات کادائرہ وسیع کر دیا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















