مریم نواز4حلقوں سے الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع

لاہور،گوجرانوالہ(اپنے رپورٹر سے،بیورورپورٹ)مریم نواز4حلقوں سے الیکشن لڑیں گی۔
کاغذات نامزدگی جمع،تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
لاہور کے 3اور گوجرانوالہ کا ایک حلقہ شامل ہے،کاغذات نامزدگی پی پی 158، پی پی 173 ،پی پی 149 اورپی پی 63 سے جمع کرائے گئے۔