عمران خان کی جھڑپوں کے دوران باہر آکر کارکنوں سے ملاقات

لاہور(خبر نگار)عمران خان کی جھڑپوں کے دوران باہر آکر کارکنوں سے ملاقات،تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پولیس اور کارکنوں میں جاری جھڑپوں کے دوران گیس ماسک پہن کر باہر آئے،گھر کے احاطے میں کار کنوں سے ملاقات کر کے گپ شپ لگائی،عمران خان نے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کیلئے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا۔