لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکووں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق برکی کے علا قہ میںاطہرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ، جوہر ٹاون کے علا قہ میںرزاق کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ہڈیارہ کے علا قے میں سا جد کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ80ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔
سبزہ زار کے علا قے میںاخترکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،لوئر مال کے علا قہ میںمبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن ،فیکٹری ایریا کے علا قہ سے سا جد کے گھر سے فیملی کو یر غمال بنا کر1لا کھ95ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،گڑھی شاہوکے علا قہ میںعر فا ن کی فیملی سے1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ڈیفنس بی اورگر ین ٹا و ن میں گاڑیاں اورمسلم ٹا و ن ،منا واں اورقلعہ گجر سنگھ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔
لاہور: لٹیرے بے لگام، وارداتیں معمول، شہری گھروں میں محصور



















