ابوظہبی(مشرق نیوز)توشہ خانہ کیس میںعمران کے گرد گھیراتنگ،نیب ٹیم دبئی جاپہنچی،تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم سعودی ولی عہد سے ملی گھڑی کی فروخت کا سراغ لگانے دبئی جاپہنچی، نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر رضوان کی سربراہی میں 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم دبئی پہنچی،سعودی ولی عہد سے تحفے میں ملی مہنگی گھڑی دبئی میں کیسے اور کس کو فروخت کی گئی؟ اصل قیمت کیا تھی اور کتنے میں بکی ؟ نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم نے دبئی سے اہم معلومات اکٹھی کرلیں،ذرائع کے مطابق نیب ٹیم گھڑی خریدنے کے دعویدار تاجر عمر فاروق کے گھر ،کچھ دکانوں کا دورہ بھی کیا اور اہم شواہد اکٹھے کئے، نیب ٹیم پاکستانی سفارتخانے بھی گئی تاکہ شواہد کی تصدیق کے علاوہ پاکستان منتقل کرنے کیلئے تمام قانونی ضابطے پورے کئے جا سکیں۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















