لاہور (اپنے رپورٹر سے)حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی،اہم ذمہ داری ملنے کاامکان،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے،حمزہ کو وطن واپسی پر پارٹی میں اہم ذمہ داری سونپی جائے گی۔
حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی،اہم ذمہ داری ملنے کاامکان



















