کراچی (بیورورپورٹ)نقیب قتل کیس میںراؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے نقیب قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور کر لیں،عدالت نے نقیب کے بھائی کی درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کرکے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔
راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور


















