صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت کر آئین کو روندا،فضل الرحمن

پشاور(بیورورپورٹ)پی ڈی ایم فضل الرحمن نے کہا ہے صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت و تحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندتے ہوئے صریحاً خلاف ورزی کی، عارف علوی نے گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ،واضح مس کنڈکٹ ہے ،الیکشن کمیشن چیلنج کرے۔