ڈی آئی خان(بیورورپورٹ) گومل یونیورسٹی کابڑا فیصلہ،طلبا ء و طالبات کے اکٹھے گھومنے پرپابندی لگادی گئی،یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہافیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے پیشگی اقدام کے طور پر کیا گیا، طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں،خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی ہوگی،فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکے گا۔
گومل یونیورسٹی میں طلبا ء و طالبات کے اکٹھے گھومنے پر پابندی



















