اسلام آباد (بیورورپورٹ)حکومتی اتحاد کاضمنی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ واپس،تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں نے اپنے اراکین کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی،وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کے بعد کیا۔
حکومتی اتحاد کاضمنی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ واپس



















