شہباز،بلاول ملاقات،سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (بیورورپورٹ)شہباز،بلاول ملاقات،سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورتحال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔



















