حکومت جسے جھوٹامراسلہ کہتی تھی اسے تسلیم کرلیا،شیخ رشید

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت جسے جھوٹامراسلہ کہتی تھی اسے تسلیم کرلیا‘کہاگیا ہے کہ آئیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں‘عمران خان کے ساتھ میانوالی جارہاہوں اُمیدہے آج عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے‘ریل میں ہوں یا جیل میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔